28 جولائی، 2021، 12:44 PM

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے ساتھ موجودہ کابینہ کے اراکین کی آخری ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے ساتھ  موجودہ کابینہ کے اراکین کی آخری ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے ساتھ اسلامی جمہوریہ ایران کی موجودہ کابینہ کے ارکان نے صدر حسن روحانی کے ہمراہ آخری ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے ساتھ اسلامی جمہوریہ ایران کی موجودہ کابینہ کے ارکان نے صدر حسن روحانی کے ہمراہ آخری ملاقات کی۔

یہ ملاقات حسینیہ امام خمینی (رہ) میں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ منعقد ہوئی ۔

News ID 1907549

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha